Friday, August 13, 2021

Alhuda Best Web Designing Company Karachi Pakistan

 

 Alhuda Best Web Designing Company Karachi Pakistan


3 comments:

  1. بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم.
    السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ.
    سب دوست جو ویب ٹاک پر نیو آتے ہیں . اپنی پروفائل کمپلیٹ کر لیتے ہیں. پوسٹ بھی بہت اچھی اچھی کرتے ہیں .کچھ بھائی بہن اتنے فاسٹ ہوتے ہیں کے بس جوائن کر کر لیتے ہیں اور اکاؤنٹ لوگ اوٹ کر لیتے ہیں بس ایک مونتھ بعد لاگ ان کریں گے پیسہ نکال لیں گے اگر پیسہ نہیں آیا بہی یہ تو فیک سائٹ ہے کچھ نہیں دیتی .
    اور کچھ تو جوائن کرتے ساتھ ہی توڑی دیر بعد ہی اپنے سپانسر کو میسج کرنا شورو کر دیتے ہیں بھائی ایرننگ نہیں ہو رہی ہے .آپ نے کہا پروفائل سو فیصد کمپلیٹ کرنی ہے .اچھی پوسٹ کرنی ہے سب کیا کوئی میری پوسٹ کو لائک اور ویو نہیں کر رہا مجھے ایرننگ نہیں ہو رہی .
    پیارے دوستو اپنا ٹائم مت ویسٹ کریں .میں کئی لوگوں کو فیس بک گروپس میں روزانہ دیکھتا ہوں جو کے ایک سال سے زیادہ ہو گیا یہی پوسٹ کرتے ہیں کسی کے پاس کوئی ٹرسٹڈ سائٹ ہے تو شیئر کرے .یا میرے ساتھ سکیم ہو گیا .دوستوں کیوں اپنا قیمتی وقت برباد کر رہے ہو .
    اگر آپ آن لائن ایرننگ کرنا چاہتے ہیں تو سہی پلیٹ فارم کو سلیکٹ کریں.اور اپنے دماغ میں یہ فکس کر لیں میں یہاں اپنے آپ کو مناکے دکھاؤں گا اگر لوگ یہاں سے ایرن کر رہے ہیں تو میں کیوں نہیں کر سکتا .
    ارادے جن کے پختہ ہوں اور نظر جن کی خدا پر ہو
    طلاتم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے.
    اس وقت رئیل آن لائن بزنس( یو ٹیوب - ای کامرس سائٹ - ڈیجیٹل مارکیٹنگ .ویب سائٹ -) ہیں .لیکن ان پلیٹ فارم پر اگر کام کرنا ہے تو بہت زیادہ محنت کرنی پڑھتی ہے اور ویسے بھی مشکل ہوتا جارہا ہے یہاں کامیاب ہونا - جن لوگوں نے ان سائٹ کوفرسٹ جوائن کیا یعنی جب یہ پلیٹ فارم نیو تھے آج وہ اچھا ایرن کر رہے ہیں .

    تو اب میں ویب ٹاک کی بات کرتا ہوں میں نے ویب ٹاک دسمبر ٢٠٢٠ کو جوائن کی فرسٹ مونتھ میں نے ڈالر کا ایک پیسہ ایرن کیا یعنی پاکستانی روپیہ سمج لیں میں بہت پریشان ہوا یار بہت محنت کی کچھ بھی حاصل نہیں ہوا میں نے کچھ دوست جو یہاں سینئر تھے ان کے پیمنٹ پروف دیکھے کسی کے چھ سو ڈالر تو کسی کے ہزار ڈالر سے اپر میں نے ان سے رابطے کئے بھائی میں بھی محنت کر رہا ہوں لیکن ایرننگ نہ ہونے کے برابر ہے .تو ان سب سے میں نے سیکھا یہاں کیسے ایرننگ ہوتی ہے .اور آج میری اٹھاراں ہزار لوگوں پر ٹیم مشتمل ہے .
    صرف پینڈنگ سائن اپ پانچ ڈالر کی ہی بات کریں . نوے ہزار ڈالرز میرے پینڈنگ ہیں. مثال کے طور پر اس میں سے اگر دس پرسینٹ لوگ ایک سال میں سو ڈالر پورا کریں تو نو ہزار ڈالرز بنتے ہیں جو کے چودہ لاکھ پاکستانی روپیہ بنتے ہیں . تو بات یہ ہے کے محنت برباد نہیں ہو گی .انشا الله
    نوٹ : آپ نے ویب ٹاک پر پارٹ ٹائم ورک ہی کرنا ہے . اور جو آپ اس ک علاوہ کام کر رہے ہیں وہ بھی کرتے رہیں . اور اس پر بھی کام کریں .یہاں کامیاب ہونے کے لئے پانچ سے چھ مونتھ درکار ہیں ایک روپیہ اس سے پہلے ایرن نہیں ہونا .اگر اپ کی ورتھ پہلے ہی آن لائن میں زیادہ ہے تو پھر آپ ایک مونٹھ میں ہی کامیاب ہو جائیں گے
    آج میں آپ کے ساتھ ویب ٹاک پر کیسے ایرننگ ہوتی ہے .مین پوائنٹس شیئر کر رہا ہوں آپ اس پر عمل کریں آپ بھی یہاں سے لاکھوں کمائیں گے انشا الله.
    ١. سو فیصد پروفائل کمپلیٹ کرنی ہے .
    ٢. اگریمنٹ میں اپنا آئ ڈی کارڈ والا نام لکھنا ہے .
    ٣. پیونئیر اکاؤنٹ لازم لنک کرنا ہے . نہیں تو اپ سمپل ممبر سمجھے جاؤ گے کوئی ایرننگ نہیں ہو گی .٤. پانچ پوسٹ روزانہ لازم کرنی ہے .
    پچاس اسے لوگ دوست بنا لو ان سے کہو میں اپ کی پروفائل ویو کروں گا ڈیلی اور آپ نے میری کرنی ہے .
    ٥.یہ سب سے امپورٹنٹ ہے آپ اپنے دوستوں کو جو فیس بک استعمال کرتے ہیں ان کو انوائٹ کریں انے بھی یہ سب سکھائیں .اگر آپ ایک دوست کو روزانہ اپنے ریفرل لنک سے جوائن کروائیں اس کو اسی پوائنٹس کی ٹرینگ دیں آپ کو ایک دوست سے کم سے کم ایک ڈالر پکا . ایک مونتھ بعد آپ کے پاس اگر تیس ممبر جو ایکٹو ھوں تیس ڈالرز ان سے ایرننگ آے گی .جتنے ایکٹو ممبرز ہونگے آپ کی ایرننگ لائف ٹائم کے لیے بڑھتی جائے گی .
    اور اگر کوئی ممبر اکاؤنٹ اپ گریڈ کرتا ہے تو فری میں آپ کا بھی اکاؤنٹ اپ گریڈ ہو جائے گا اور پانچ لیول اوپن ہو جائیں گے .
    پھر بیشک اپ پانچ لوگوں کو انوائٹ کریں اور یہ پانچ لوگ جتنے لوگوں کو ریفر کریں گے اور آگے انکے ریفرل جنتے لوگوں کو ریفر کریں گے پانچ لیول تک وہ آپ کے بھی ریفرلز ہوں گے آپ کے ٣ سے ٤ مونتھ میں ہی آٹومیٹک ٤ سے ٥ ہزار ممبرز ہو جائیں گے اور اچھی مونتھلی انکم آنا شورو ہو جائے گی جو کے لائف ٹائم ہو گی .
    اگر آپ نیو ہیں یا آپ نے ابھی جوائن کرنا ہے میرے لنک سے آپ جوائن کر سکتے ہیں .اسی لنک سے فالو کر سکتے ہیں .
    لنک پر کلک کریں https://www.webtalk.co/raheel.asghar
    پانچ لیول ایرننگ کو سمجنے کے لیے میری یہ پوسٹ کو بھی ریڈ کر لیں
    https://www.webtalk.co/n/33106053
    MAKE MONEY ONLINE WITH WEBTALK

    ReplyDelete

avatar
Admin Welcome to Alhuda I.T, if you have anything to ask please via our WhatsApp
Alhuda I.T A.O.A there! Hello, Can I help you? In case of no responce within 30 minutes, visit https://www.alhuda.com.pk
:
Chat WhatsApp